+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2026 11:58:29
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50/75 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائنوں سے لوڈ میں 11550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بلیک سی ریجن گندم کے 230.20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔