+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2026 16:40:19
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 16200 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ نیا برسیم 18500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ نئے برسیم میں کھل کر خریدار بھی نہیں ہے اور کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے کام کرنا چاہیے