+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 17:57:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ 10 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 3 مل جون فکس کے سودے 13450 جبکہ جولائ فکس کے سودوں کے 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔