+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2026 17:16:09
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ 50/50 کوالٹی 12000 جبکہ ریگولر کوالٹی 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں مزید 400/500 روپیہ کوئنٹل نکلے وہاں دوبارہ انٹری لینی چاہیے۔