+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2025 13:09:26
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 300/400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 18600 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 1470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ پاکستانی کرنسی میں 16581 روپیہ من تک کا لیول بنتا ہے جبکہ خرچہ اوپر لگے گا۔