+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2025 18:05:11
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پیر منگل پیمنٹ پر 10675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔