+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2026 13:31:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ 14615 جھنگ بھون 14350/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14450 روپیہ کوئنٹل کنجوانی کشمیر 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 13600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مہران فاران وغیرہ کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 14140 جبکہ فروری کے سودوں کے 14290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال صورتحال واضح نہیں ہے اس لیے ٹریڈرز ساتھ ساتھ ہی کام کر رہے ہیں۔ جب پروڈکشن فگرز سامنے آ جائیں گے پھر صورت حال واضح ہو گی۔ فل حال بازار جے ڈی 14000 کی طرف جاتا ہے تو تھوڑی تھوڑی گاہکی شروع ہو جاتی ہے جبکہ روپیہ دو پڑتا ہے تو ٹریڈرز مال فروخت کرنا شروع کر دیتے ہیں۔