+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2025 14:32:48
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔