Sugar | چینی
Jan 06 2026
مسور ثابت بھاؤ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Oct 07 2025 23:33:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم اینی مارکہ رات کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 20500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ سٹار برانڈ 20700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تھوڑی سست ھے مارکیٹ .
Oct 07 2025 18:00:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 07 2025 17:59:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر کرمسن اور نپر کوالٹی مالوں کے 195/196 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ .
Oct 07 2025 17:49:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی اینی مارکہ 20600 تک سودے ہوے ہیں جبکہ سٹار 20900/21000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ملتان بھی ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے .
Oct 07 2025 17:36:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17380 یونائیٹڈ 17350 رمضان العربیہ 17875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 07 2025 17:35:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 4000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ سپر کوالٹی مال 19750 جبکہ 2 نمبر ہائبرڈ مال 17500/19000 کنری لونگی 2 نمبر کوالٹی 22000 جبکہ 3 نمبر کوالٹی 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 07 2025 17:35:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10300/10350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 850/860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 07 2025 17:34:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا مال ہلکی کوالٹی ہیں بک نہیں ہو رہے ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 210 کینیڈا 8/9 ایم ایم 220/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 715/725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برانڈڈ مال 1240 ڈالر جبکہ بی گریڈ مالوں کے 1170/1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 07 2025 17:00:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 07 2025 17:00:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال 8600 جبکہ کچے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آگے جب کھل کر آمدن شروع ہوگئی اور خشک مال آئیں گے تب دیکھیں گے۔ .
Oct 07 2025 16:59:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10500/600 جبکہ سفید وی آئی پی مال 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 07 2025 16:36:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل میں گزشتہ دنوں میں بارشیں ہوئی ہیں موسم صاف ہونے کے بعد تقریباً ہفتہ دس دن کے بعد تھل میں کالا چنا کی بیجائی شروع ہو جائی گی۔ .
Oct 07 2025 16:36:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 07 2025 16:09:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں اینی معرکہ 20400 جبکہ سٹار 20600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں اینی معرکہ 21000 جبکہ سٹار 21200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ملتان گاہکی اچھی ہے۔ .
Oct 07 2025 16:09:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 07 2025 16:08:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 31700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 2200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 07 2025 14:51:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 550/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 200 جبکہ 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 210 کینیڈا 8/9 ایم ایم 220/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں والا والا برانڈ کے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 07 2025 14:29:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 07 2025 14:29:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10300/10350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 850/860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 07 2025 14:28:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن اور نپر کوالٹی مالوں کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال کم ہیں جبکہ فارورڈ بکنگ والے مال 15 نومبر کے بعد شروع ہوگئے تاہم کام ضرورت کا کرنا چاہیے۔ بکنگ نومبر دسمبر 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 07 2025 14:27:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور حاضر ڈیلوری مال 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 97.84 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Oct 07 2025 13:52:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا نون شوگر ملز کے 17950 رمضان العریبیہ 17850 سفینہ 17825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17750 فاطمہ شوگر ملز کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17370 یونائٹڈ 17345 ڈھرکی اے کے ٹی 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور آبادگار وغیرہ 17350 تک ریٹ ہیں جبکہ گودام کے مالوں کے 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے پورٹ پر باریک مال لگ جائیں گے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Oct 07 2025 13:05:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 183 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال بازار دوبارہ تیز ہے۔ تھل مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ 7750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Oct 07 2025 12:48:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1 گاڑی تک آمدن تھی۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 07 2025 12:47:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج کمزور ہے کوئی مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 07 2025 12:47:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں اینی معرکہ 20500 جبکہ سٹار برانڈ 20800 ملتان منڈی میں اینی معرکہ 21200 جبکہ سٹار 21400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ ڈیمانڈ کے ساتھ کی چلنے کے امکانات ہیں۔ .
Oct 07 2025 12:25:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نارووال قصور لالا موسی بارش کی وجہ آمدن نہیں ہوئی ہے۔ تھل سائڈ کچے مال 8600 جبکہ کچے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر باریک مال کراچی پہنچ میں 73 روپیہ کلو جبکہ موٹے مال 86 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 07 2025 12:25:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مال 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Oct 07 2025 12:04:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 181/181.5 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں بیچ بھی کھل کر نہیں ہے کیونکہ وقت سے پہلے ہی ریٹ کم ہوا ہوا ہے اور گاہکی بھی فل حال ضرورت کے مطابق ہی ہے کیونکہ آگے آمدن والے مالوں کا پڑتا اور بھی نیچے ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے کالا چنا اکتوبر شپمنٹ 500 نومبر دسمبر شپمنٹ 485 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 500 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 153.41 جبکہ 485 ڈالر والا 148.81 اور 470 ڈالر والا 144.21 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور مال بھی کافی ضرورت سے زیادہ بک ہو گیا ہے۔ لانگ ٹرم میں مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 07 2025 12:03:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں مال ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Jan 06 2026
Jan 06 2026
Jan 06 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott