+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 18:44:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے حاضر میں 14060 روپیہ کوئنٹل جبکہ یونائیٹڈ 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں مزید گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔