+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2025 13:33:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ سلانوالی 17300 رمضان شوگر ملز کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ 16850 اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز 17150 آباد گار 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ ڈیلرز اور دکاندار ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔