+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2025 11:52:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8800/8825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹس میں مال فارغ کرنے چاہیے۔ حاضر مارکیٹ میں زیادہ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔