+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2025 16:18:24
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 20000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لائنوں پر فصل 20/25٪ متاثر ہونے کی خبریں ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔