+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2025 14:59:35
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15200/15500 جبکہ گولی کوالٹی 16400/16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔