+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2025 12:55:22
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گجرخان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔