Turmeric | ہلدی ثابت
Sep 23 2026
Jun 16 2026 15:19:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ مزید گرم ہے۔ 500/1000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور کچے مال 35000 سے 40000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جیسا مال ویسا بھاؤ جبکہ پلانٹ والے مال 43500/44000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کی بیچ نہیں آ رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور انڈیا مارکیٹ 5200/5300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jun 16 2026 15:01:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ بکنگ بہتر ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے بکنگ آج 940 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Jun 16 2026 14:55:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 157/158 جبکہ حاضر میں 159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 16 2026 14:46:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000/37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 30 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Jun 16 2026 14:34:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 400 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15000/15500 جبکہ گولی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دھنیا مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے کیونکہ ایران اور امریکہ کے جمعہ کو ہونے والی جنگ بندی معاہدہ کی وجہ سے ایرانی کرنسی مضبوط ہوئی ہے جس وجہ سے دھنیا میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 16 2026 14:11:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشین مال 92.5 جبکہ کینیڈین مال کی 93.5 روپیہ کلو تک کہ بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ فلحال بکنگ میں بھی کوئی خاص کام نہیں ہورہے ہیں۔ .
Jun 16 2026 13:27:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14050 سفینہ 13925 العریبیہ 13900 المعیز 1 13775 المعیز 2 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13940 کمالیہ 13760 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13560 اتحاد 13575 ڈھرکی گھوٹکی 13550 ایس جی ایم اور الائنس شوگر ملز کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13675 حمزہ 13655 فاطمہ 13720 شیخو 13710 اشرف 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13735 مہران فاران شوگر ملز کے 13815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 16 2026 13:25:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 60 40 کوالٹی کے 12500 جبکہ 50/50 کوالٹی کے 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 16 2026 12:40:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 16 2026 12:36:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی اور مورو کوالٹی ڈنڈی والے مال 11000/11500 جبکہ جامپور کوالٹی 12000/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 16 2026 12:19:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jun 16 2026 12:17:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے جواریں تھوڑی تھوڑی بکتی رہے گی تاہم ان میں ٹریڈرز کو نفع ہی تگڑا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز نفع ہی پکا کر رہے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 380 جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں اچھی کوالٹی کے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 16 2026 11:55:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 300/400 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں باریک مال 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ خریدار ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Jun 16 2026 11:52:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ .
Jun 16 2026 11:25:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 16 2026 11:22:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4050 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 16 2026 11:19:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پنجاب میں اگلے دنوں بارشوں کی پیشنگوئی ہے امید ہے بارشوں کے بعد تھوڑا تھوڑا وکرا نکلنا شروع ہو جائے گا۔ .
Jun 15 2026 23:08:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا مال مصری 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کم آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی آج مصر کے ایک ایکسپورٹر بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ مصر میں ابھی پرانا مال بھی 100 کنٹینر پڑا ہوا ہے اور نئی فصل بھی اچھی ہے۔ تاہم ابھی آمد کھل کر شروع نہیں ہوئی ہے۔ جولائی میں بھرپور آمد شروع ہو جائے گی۔ اس سال کام کرنے کا انداز تھوڑا مختلف رکھنا پڑے گا کیونکہ برسیم سٹے بازی والا سودا ہے اس لئے وکرا شروع ہونے سے پہلے پہلے اپ ڈاؤن رہے گی آپ اپنے کام کو اس انداز سے کریں کہ 20/25 ستمبر تک اپنے آپ کو فارغ کر لیں۔ پھر روزانہ تھوڑا تھوڑا کر بیچیں۔ ابھی برسیم میں کئی اتار چڑھاؤ آئیں گے۔ لیکن مجموعی طور پر ایسی حکمت عملی اپنائیں جس سے وکرے کے ٹائم بندہ پھنسے نہ۔ پاکستان کی مارکیٹ اس وقت مصر سے 175 ڈالر نیچے ھے اور کئ لوگوں نے 16800 سے 17000 میں مال بیچے ہوے ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن۔ مصر چونکہ اونچا ہے اس لئے کوورنگ والے گاہک ہیں۔ .
Jun 15 2026 19:18:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی پرانا 13500 جبکہ نیا مصری مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ نئے مال میں تھوڑی بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ آج مصر کی محلہ الکبریٰ منڈی میں 30/40 ٹن مال آیا تھا۔ 12000 مصری پاؤنڈ تک بولی ہوئی ہے۔ تاہم یہ ریٹ ابھی کافی اونچا ہے ابھی آمد تھوڑی ھے۔ اگلے پیر سے آمد بڑھے گی۔ مصر سے 1375 ڈالر میں سودے مل جاتے ہیں۔ فل الحال پاکستان کو وارہ نہیں ہے کیونکہ پاکستان کا دیسی مال مشین کلین پلانٹ والا 15000 میں مل جاتا ہے۔ جبکہ 1375 ڈالر والا مال 17000 تک پڑتا ہے کراچی آ کر۔ مصر میں جولائی میں بھرپور آمد شروع ہو جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج واہنڈو منڈی میں 900/1000 بوری کی آمد تھی۔ پکے دڑے کے مال جو پہلے 12500 تک فروخت ہو رہے تھے آج 12000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ سست ھے .
Jun 15 2026 19:16:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی منڈیوں میں 37000/38000 کچا مال ھے۔ پلانٹ والے مال 43500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مال کی بیچ کم ہے۔ دوسری جانب انڈیا کی مارکیٹ بھی 4600 ڈالر کو ٹچ کر گئ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے فل الحال .
Jun 15 2026 19:15:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13565 ڈہرکی 13545 جبکہ گھوٹکی شوگر ملز کے 13555 اتحاد 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13510 اور جولائی فکس کے سودوں کے 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 15 2026 19:14:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 178/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم برانڈڈ مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 9 ایم ایم کی 1035 ڈالر جبکہ 8 ایم ایم کی 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 15 2026 19:13:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 157.5/158 جبکہ حاضر میں 159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ حاضر میں 565 جبکہ نیو کراپ 535 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم نیو کراپ کے مال آگلے سال تک آئیں گے۔ .
Jun 15 2026 19:11:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 380 جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی کے مال ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 15 2026 19:11:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11100/11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 15 2026 18:48:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی پرانا 13500 جبکہ نیا مصری مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ نئے مال میں تھوڑی بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ آج مصر کی محلہ الکبریٰ منڈی میں 30/40 ٹن مال آیا تھا۔ 12000 مصری پاؤنڈ تک بولی ہوئی ہے۔ تاہم یہ ریٹ ابھی کافی اونچا ہے ابھی آمد تھوڑی ھے۔ اگلے پیر سے آمد بڑھے گی۔ مصر سے 1375 ڈالر میں سودے مل جاتے ہیں۔ فل الحال پاکستان کو وارہ نہیں ہے کیونکہ پاکستان کا دیسی مال مشین کلین پلانٹ والا 15000 میں مل جاتا ہے۔ جبکہ 1375 ڈالر والا مال 17000 تک پڑتا ہے کراچی آ کر۔ مصر میں جولائی میں بھرپور آمد شروع ہو جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج واہنڈو منڈی میں 900/1000 بوری کی آمد تھی۔ پکے دڑے کے مال جو پہلے 12500 تک فروخت ہو رہے تھے آج 12000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ سست ھے .
Jun 15 2026 18:43:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی منڈیوں میں 37000/38000 کچا مال ھے۔ پلانٹ والے مال 43500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مال کی بیچ کم ہے۔ دوسری جانب انڈیا کی مارکیٹ بھی 4600 ڈالر کو ٹچ کر گئ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے فل الحال .
Jun 15 2026 18:35:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13565 ڈہرکی 13545 جبکہ گھوٹکی شوگر ملز کے 13555 اتحاد 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13520 اور جولائی فکس کے سودوں کے 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 15 2026 18:34:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 178/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم برانڈڈ مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 9 ایم ایم کی 1035 ڈالر جبکہ 8 ایم ایم کی 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 15 2026 18:32:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 157.5/158 جبکہ حاضر میں 159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ حاضر میں 565 جبکہ نیو کراپ 535 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم نیو کراپ کے مال آگلے سال تک آئیں گے۔ .
Sep 23 2026
Sep 23 2026
Sep 23 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott