+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 09 2025 17:21:29
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں 121 روپیہ کلو جبکہ مل پہنچ مالوں کے 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز تو بک ہو رہے ہیں تاہم یہ مال آنے میں وقت لگے گا حاضر میں صرف کینیڈین ویسل والے مال ہیں اور وہ بھی اوپر پڑتے والا مال ہے۔