+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2025 14:47:20
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں کام کاج کم ہیں آگے کینڈین مشین کلین مال پورٹ پر لگے گیں تو تب ہی کام کاج شروع ہوگئے۔ بکنگ 345/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ان ریٹس میں پاکستان انڈیا اور چائنہ نے کافی مال خریدے ہیں۔ چائنہ بھی ییلو پیس کا رشیا سے ہی خریدار ہے کینیڈا امیریکا سے ٹریڈ کنفلیکٹ کی وجہ سے۔