+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2025 14:25:49
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ جس کی وجہ سے بازار تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔ پچھلے دو تین دن سے بکنگ میں کافی کام ہو رہے ہیں۔ پہلے 345 ڈالر میں کام ہوئے ہیں ابھی بکنگ 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 112.11 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ رشیا سے چائنہ اور انڈیا نے بھی مال خریدے ہیں جس کی وجہ سے بکنگ بہتر ہوئ ہے۔ 342 ڈالر میں انڈیا نے ویسل خریدا ہے رشیا سے