+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2025 12:53:19
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ پرانے مالوں کے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مالوں کے 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اکتوبر ڈیلوری مالوں کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔