+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 26 2025 15:38:19
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 جبکہ مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 210/15 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 250/55 جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سال مارچ کے ڈیٹا تک کے مطابق کینیڈا میں 179000 ٹن تک سٹاک پڑا ہے جبکہ سال 2024 میں مارچ تک کے ڈیٹا کے مطابق 95000 ٹن تک سٹاک پڑا ہوا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔