+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2025 16:04:11
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 223 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئی کی پیمنٹ پر 224 میں بھی خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دال کی تھوڑی تھوڑی گاہکی نکلی ہے۔ امید ہے پہلی تاریخوں میں گاہکی مزید بڑھ جاے گی دال کی۔ ماہرین کا خیال ہے جہاں 50 فیصد بھی دال کی گاہکی نکل آئ مارکیٹ تیزی کی طرف گھوم جاے گی۔