+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2022 14:00:59
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ میں کریکشن ہے اور پرافٹ ٹینکگ نظر آ رہی ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 31 کنَینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 50 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے اور 1050 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 9808 روپیہ من کا پڑتا ہے ۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں مزید کم ہوا ہے اور 215.25 پیسے تک ہےامپورٹ میں۔