+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2025 12:35:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی میں ایل ڈی سی 2 کے مال 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے ابھی 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے ایڈوانس پیمنٹ پر 186 اور کیش پیمنٹ پر 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پائپ لائن میں مال کافی پڑے ہیں آگے 2 جہازوں کی مزید آمدن بھی ہے اور آگے تھل کی کراپ بھی شروع ہوجائی گی جسکی وجہ سے ریٹ انڈر کاسٹ ہونے کے باوجود بھی فلحال انویسٹرز رکے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری میں آسٹریلیا سے 360 کنٹینرز کی آمدن تھی اور بلک میں 52948.58 میٹرک ٹن تک آمدن تھی۔