+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2024 13:58:33
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ بہتر ہے اور گودام کے مال کے 113.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ویسل والے مال کے مل پہنچ پیمنٹ پر 115 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے اگلہ ویسل 20/25 دسمبر تک آئے گا۔