+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2023 13:52:38
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 139 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا سے شپنگ کمپنیوں نے سویز کینال والا راستہ تبدیل کر لیا ہے۔ جس کی وجہ سے وقت بھی زیادہ لگے گا اور فی کنٹینر 60 ڈالر کرایا بھی بڑھا دیا ہے۔ فل حال بکنگ کے کوئ بھاؤ موصول نہیں ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بیچ نہیں ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔