Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Apr 25 2026 14:59:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو بہتر ہے اور کرمسن جہاز والے مالوں کے 161.5 جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 25 2026 14:37:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 11250 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 25 2026 12:09:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مالوں کے حیدرآباد منڈی میں 9300 برما 11000 برازیل 11600 جبکہ ارجنٹینا سے گریڈ مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رواں سال ہاڑو مونگ کی بیجائی اچھی ہوئی ہے اور مزید 15/20 دنوں تک آمدن شروع ہو جائے گی تاہم نیچے دال کی گاہکی زیرو ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Apr 24 2026 16:33:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161 جبکہ نپر کوالٹی 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر جہاز کو برتھ ملنے کی اطلاعات ہیں جسکی 8 ہزار ٹن تک کرمسن ہے جو کہ 515 ڈالر میں بک ہوئ تھی اور 157 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 24 2026 15:53:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Apr 24 2026 15:44:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ لوکل میں بھی گاہکی سست ہے تاہم بکنگ میں بھی گاہک خاموش ہے۔ .
Apr 23 2026 18:45:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161.5 جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ آگے ڈیمانڈ کے اوپر منحصر ہے اگر اگلے دنوں نیچے ڈیمانڈ آئی تو مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 23 2026 17:23:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 95 جبکہ رشیا کے مال 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ نیو کراپ کے 300 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوئے ہیں تاہم گاہک نہیں ہے۔ .
Apr 23 2026 17:21:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کیش پیمنٹ پر 11500/11600 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹ اونچا ہونے کی وجہ سے انویسٹرز اور سٹاکسٹ دلچسبی نہیں لے رہے ہیں کیونکہ نیو کراپ بھی مئی کے آخر تک آنا شروع ہو جائے گی۔ .
Apr 23 2026 17:04:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11350 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے دالوں کی گاہکی ٹھنڈی ہے تاہم اوپر لیول پر پیمنٹس کا بحران ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott