+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 24 2026 16:33:25
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161 جبکہ نپر کوالٹی 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر جہاز کو برتھ ملنے کی اطلاعات ہیں جسکی 8 ہزار ٹن تک کرمسن ہے جو کہ 515 ڈالر میں بک ہوئ تھی اور 157 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔