+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2026 12:09:16
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مالوں کے حیدرآباد منڈی میں 9300 برما 11000 برازیل 11600 جبکہ ارجنٹینا سے گریڈ مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رواں سال ہاڑو مونگ کی بیجائی اچھی ہوئی ہے اور مزید 15/20 دنوں تک آمدن شروع ہو جائے گی تاہم نیچے دال کی گاہکی زیرو ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔