+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2026 17:23:54
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 95 جبکہ رشیا کے مال 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ نیو کراپ کے 300 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوئے ہیں تاہم گاہک نہیں ہے۔