+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 24 2026 15:53:22
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔