+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2026 17:04:47
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11350 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے دالوں کی گاہکی ٹھنڈی ہے تاہم اوپر لیول پر پیمنٹس کا بحران ہے۔