Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Apr 11 2026 18:18:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 100.5 جبکہ رشیا والے مال 99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 11 2026 14:12:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 101 جبکہ رشیا والے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے جاتی ہے وہاں امپورٹرز کی سیلنگ کمزور ہوجاتی ہے۔ .
Apr 10 2026 16:17:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 100 جبکہ رشیا کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15 اپریل کو کراچی پورٹ پر 12 ہزار ٹن تک ییلو پیس کی آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے تاہم یہ مال 331 ڈالر میں کینیڈا سے بک ہوئے تھے جو کہ کراچی پورٹ پر 103 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 09 2026 17:46:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 101 جبکہ رشیا کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کی 110 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ دال میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 09 2026 14:28:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 101.5 جبکہ رشیا کے مال 100.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کے پورٹ پر کافی مال لگے ہیں جو کہ نفع میں تھے جسکی وجہ سے امپورٹرز سیلنگ دے رہے ہیں۔ .
Apr 08 2026 18:32:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 102.5 جبکہ رشیا کے مال 101.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر امپورٹرز کے کافی مال لگیں ہیں جسکی وجہ سے ساتھ ساتھ سیلنگ بھی ہے۔ .
Apr 08 2026 14:27:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 103 جبکہ رشیا کے مال 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 350 جبکہ رشیا سے 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 350 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 109 جبکہ 330 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 103.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا اور کینیڈا میں سپلائی کافی پڑی ہے جسکی وجہ سے جن امپورٹرز کے حاضر میں پورٹ پر مال لگے ہیں وہ ساتھ ساتھ سیلنگ بھی دیتے ہیں۔ .
Apr 07 2026 17:01:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا والے مال 102.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا والے مال 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 07 2026 14:12:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا والے مال 102.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا والے مال 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز سیلنگ بھی دیتے ہیں تاہم ریٹس کم ہونے کی وجہ سے سٹاکسٹ بھی تھوڑا تھوڑا مال کے جاتے ہیں۔ مارچ میں کراچی پورٹ پر ییلو پیس کے 1722 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ .
Apr 06 2026 18:30:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا والے مال 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا والے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے تاہم بیچ بھی آجاتی ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott