+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 18:30:59
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا والے مال 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا والے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے تاہم بیچ بھی آجاتی ہے۔