Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 08 2026
Mar 05 2026 14:30:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں ہر گھر کا اپنا اپنا ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 05 2026 14:04:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 3 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ریٹس کافی تیز ہوگئے تھے تاہم فلحال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہورہی ہے۔ .
Mar 05 2026 13:41:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 04 2026 22:45:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہے اور 123/124 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ ویسل والے مالوں کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مال جو آئے تھے بک گئے ہیں۔ اب اگلے ویسل والے مالوں میں گاہکی بھی اچھی ہے جبکہ سیلنگ بھی ہے۔ .
Mar 04 2026 22:41:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت رات کے اوقات میں مارکیٹ مزید 1 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور نپر مسور کے 164 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کرمسن مسور فارمر ڈریس مالوں کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انویسٹرز لوکل میں گاہک ہیں۔ .
Mar 04 2026 15:09:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 158/158.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 04 2026 15:07:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آرہی ہے۔ بکنگ 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Mar 04 2026 13:38:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر مال دوبارہ شارٹ ہیں مارکیٹ 4 روپیہ کلو حاضر تیز ہوئ ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر مال شارٹ ہیں۔ شارٹیج کا ریٹ ہے جبکہ جو ویسل پورٹ پر لگنا ہے اس کے 105/106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل میں مال بھی 37000 ٹن تک ہے۔ جہاز والے مالوں کی بیچ ہے۔ .
Mar 04 2026 13:35:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہڑتال کی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔ .
Mar 03 2026 22:24:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور نپر مسور کے 162 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ کرمسن 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں فارمر ڈریس مالوں کے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott