+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2026 13:38:17
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر مال دوبارہ شارٹ ہیں مارکیٹ 4 روپیہ کلو حاضر تیز ہوئ ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر مال شارٹ ہیں۔ شارٹیج کا ریٹ ہے جبکہ جو ویسل پورٹ پر لگنا ہے اس کے 105/106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل میں مال بھی 37000 ٹن تک ہے۔ جہاز والے مالوں کی بیچ ہے۔