+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2026 22:45:21
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہے اور 123/124 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ ویسل والے مالوں کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مال جو آئے تھے بک گئے ہیں۔ اب اگلے ویسل والے مالوں میں گاہکی بھی اچھی ہے جبکہ سیلنگ بھی ہے۔