+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2026 15:07:53
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آرہی ہے۔ بکنگ 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔