Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 08 2026
Mar 28 2026 15:14:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165/166 جبکہ نپر مسور 171/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Mar 28 2026 14:59:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13000/13100 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر تھوڑے تھوڑے مال ہر ہفتے ا جاتے ہیں اور امپورٹرز ہاتھ روکتے بھی نہیں ہیں لوکل میں مارکیٹ کافی اوپر ہے پڑتے سے اس لیے لوکل مال بیچ کر دوبارہ بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ بکنگ 975 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11900 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل گاہک نہیں ہے جبکہ بکنگ میں تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔ .
Mar 28 2026 14:02:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں رشیا کے مال کے 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا کے مالوں کے 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے جس کی وجہ سے پڑتے سے بھی نیچے مال بک رہے ہیں۔ بکنگ رشیا سے اپریل شپمنٹ کے 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 103 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے۔ لوکل ریٹ تو کافی مناسب ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ بہت زیادہ ہے۔ دوسری جانب کروڈ آئل کی قیمت 101 ڈالر ہو گئ ہے اور اس میں مزید تیزی کا رجحان ہے جو کہ ساری اشیاء کی قیمتوں میں تیزی کا سبب بن سکتی ہے۔ جب تک انٹرنیشنل حالات صحیح نہیں ہوتے لوکل میں مال خریدنے چاہیں۔ .
Mar 28 2026 12:15:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے کیونکہ لوکل فصل آنے میں ابھی وقت ہے اور امپورٹرز زیادہ بکنگ میں بھی نہیں جارہے ہیں کیونکہ جب تک بکنگ والے مال آئیں گے لول کراپ بھی تب تک شروع ہو جائے گی۔ .
Mar 27 2026 16:11:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ بکنگ برما سے 975 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11902 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ پڑتے سے کافی اوپر چل رہی ہیں امپورٹرز کو اچھا نفع ہے اس لیے جن امپورٹرز کے مال کراچی پورٹ پر لگتے ہیں وہ مال بیچ جاتے ہیں ہاتھ روکتے نہیں ہیں۔ .
Mar 27 2026 16:08:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 171/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Mar 27 2026 15:49:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کینیڈا کے مال 99 روپیہ کلو جبکہ رشیا کے مال 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مل پہنچ مالوں کے۔ نیچے دال کا کام سلو ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل 322 ڈالر والے ویسل کو کراچی پورٹ پر برتھ مل جائے گی .
Mar 26 2026 18:19:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 171/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ .
Mar 26 2026 17:44:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فلحال مارکیٹ میں تھل والے مال ہیں وہ بھی ٹریڈرز نے ہولڈ کیے ہوئے ہیں دوسری جانب نئی ہاڑو مونگ بھی مئی میں آنا شروع ہوگئی۔ .
Mar 26 2026 17:02:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ میں مال سستے ہیں جسکی وجہ سے حاضر میں گاہک نہیں بن رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott