+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2026 18:19:01
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 171/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔