+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 15:14:52
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165/166 جبکہ نپر مسور 171/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔