+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2026 17:02:18
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ میں مال سستے ہیں جسکی وجہ سے حاضر میں گاہک نہیں بن رہا ہے۔