Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Mar 31 2026 18:30:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور کرمسن مسور 165 جبکہ نپر مسور 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ڈیمانڈ تھوڑی سست ہے۔ تاہم آگے پہلی تاریخوں میں نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Mar 31 2026 18:06:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Mar 31 2026 17:51:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایس کیو کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 14000 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Mar 31 2026 17:13:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 100 روپیہ کلو جبکہ رشیا کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑا تھوڑا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Mar 31 2026 15:40:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ یہی تھل والے مال ہی ہیں مارکیٹ میں۔ افغانستان سے تجارت بند ہونے کی وجہ سے کابلی مونگ بھی مارکیٹ میں نہیں آ رہی ہے اور امپورٹ میں بھی اکا دکا برائے نام ہی مال ہیں۔ تنزانیہ مونگ مارچ اپریل شپمنٹ 9583 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 31 2026 15:00:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم حاضر میں گاہکی بھی سست ہے۔ بکنگ میں گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ 975 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 31 2026 14:40:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165/166 جبکہ نپر مسور 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر کوالٹی 615 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 187.69 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Mar 31 2026 14:11:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 100 روپیہ کلو جبکہ رشیا کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پڑتے کے برابر تک چل رہی ہے تاہم فلحال ضرورت کا ہی کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 30 2026 18:28:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166 جبکہ نپر مسور 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 30 2026 17:32:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کینیڈا کے مال 100 روپیہ کلو جبکہ رشیا کے مال 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس پڑتے سے کافی نیچے چل رہے ہیں جسکی وجہ سے لوکل میں تھوڑی بہت گاہکی تھی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott