Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 08 2026
Mar 09 2026 23:59:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فارورڈ میں 50/60 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور مارچ کے سودوں کے نیچے 13600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو کر ابھی 13620 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ فارورڈ کم ریٹ میں مل رہا ہے جس کی وجہ سے حاضر بھی ٹریڈرز کا رجحان کم ہو گیا ہے۔ .
Mar 09 2026 15:38:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید سست ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 13650/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ 3 مل فروری کے سودوں کے 13670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 09 2026 14:49:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 13690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 09 2026 13:40:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ رمضان اور سفینہ وغیرہ 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13900/925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ کشمیر وغیرہ 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل فارورڈ کل نیچے 13670 تک کام ہو کر ابھی دوبارہ 13710/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اب تک 68 لاکھ ٹن تک چینی بن چکی ہے۔ دوسری ملز بھی آہستہ آہستہ کلوز ہونا شروع ہوگئ ہیں۔ تاہم اگر کچھ ملز کلوز ہو رہی ہے تو باقی جو کرشنگ کر رہی ہیں ان کی طرف گنا زیادہ جائے گا۔ اگر آگے کچھ ملز کرشنگ 10 دن تک بھی جاری رکھتی ہیں تو چینی 72 لاکھ ٹن پلس ہی بننے کے امکانات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Mar 07 2026 23:21:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہی ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 13740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Mar 07 2026 16:27:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہی ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو وغیرہ 13780/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13820 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 07 2026 13:55:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان شوگر ملز 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13900/925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14000 کمالیہ 13950 کشمیر 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ نو سیل ہیں۔ وقتی نیچے اگر ڈیمانڈ آئی تو مارکیٹ میں تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں تاہم لونگ ٹرم میں مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13830 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 07 2026 12:28:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جنوبی پنجاب میں حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد وغیرہ کے 13790 سے 13810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے بھی 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں کوورنگ بھی ہے۔ جن ٹریڈرز نے اوپر مال بیچے ہیں ساتھ ساتھ کوور بھی کر رہے ہیں جبکہ تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی ہے۔ حاضر جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی بازار میں وقتی تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ تاہم لانگ ٹرم میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Mar 05 2026 15:51:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور مارچ کے سودوں کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Mar 05 2026 14:42:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور حاضر میں 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور مارچ کے سودوں کے 13830 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott