Sugar | چینی
May 22 2026
Feb 12 2026 17:54:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں جنوبی پنجاب کی شوگر ملز کا 14000 کا لیول ہے۔ فروری کے سودوں کا 14050 جبکہ مارچ کے سودوں کا 14210/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 12 2026 16:05:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر جنوبی پنجاب 14000 کا لیول ہے۔ 3 مل فروری 14050 اور مارچ 14220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 12 2026 13:54:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جھنگ بھون 25 روپیہ کوئنٹل بازار کمزور ہے اور جھنگ 14100 بھون 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان شوگر ملز کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نون شوگر ملز کے 14550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14200 کمالیہ کنجوانی کشمیر 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں تقریباً ساری ملز کا 14000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14050/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال وقتی بازار بہتر ہے۔ آگے جہاں کہیں نیچے ریٹیل میں رمضان المبارک کی ڈیمانڈ نکلی بازار میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ تاہم پیداوار زیادہ ہونے کے ہی امکانات ہیں۔ .
Feb 12 2026 13:02:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی ساؤتھ پنجاب شوگر ملز کے حاضر میں 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14070/80 جبکہ مارچ کے سودے ریٹ مزید تیز ہوا کے اور 14225 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ فل حال تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔ حاضر میں دکان دار مال لے جاتے ہیں اور فارورڈ میں بھی تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔ .
Feb 11 2026 21:39:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ساؤتھ کی ملوں کے۔ فروری 14070 اور مارچ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 14200 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 11 2026 19:08:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جنوبی پنجاب کی ملز کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14070/80 اور مارچ کے سودوں کے 14170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فارورڈ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 11 2026 17:13:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر ساؤتھ کی ملز کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودے 14100 تک کام ہو کر ابھی 14060 جیسی پوزیشن ہے اور مارچ 14170 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ .
Feb 11 2026 14:40:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ تو جنوبی پنجاب میں 14000 ہی ہے۔ حاضر مارکیٹ میں بہتری دیکھتے ہوئے فارورڈ گاہک بننا شروع ہوا ہے۔ 3 مل فروری 14090 جبکہ مارچ 14180/90 کا گاہک بن گیا ہے۔ فارورڈ بھی بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 11 2026 14:28:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ ساؤتھ کی ملز کے 14000 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ فروری کے سودوں کے 14080/90 جبکہ مارچ کے سودوں کا 14150 کا گاہک ہے۔ فل حال بازار تھوڑا بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ ہے۔ دکان دار گاہک ہیں۔ آگے رمضان المبارک کی وجہ سے نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ زیریں سندھ بھی اومنی گروپ کا 13400 کا لیول بن گیا ہے۔ .
Feb 11 2026 13:44:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ 14400 رمضان 14210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 14125 بھون 14175 فیصل آباد سائڈ کسان سویرہ 14210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ کنجوانی کشمیر سورج وغیرہ 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں تمام ملز کا 13980/14000 کا لیول ہے۔ زیریں سندھ بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے اومنی گروپ کے 13300 جبکہ مہران فاران آبادگار وغیرہ کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری بازار تھوڑا بہتر اوپن ہوا ہے اور 14080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب کی ملز سے 14000 کے لیول پر کافی کام ہوئے ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ وقتی اگر نیچے اچھی گاہکی نکلتی ہے تو بازار میں تھوڑی بہت روپیہ دو بہتری بن سکتی ہے۔ تاہم لانگ ٹرم کے لیے انویسٹرز گاہک نہیں ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے ابھی کام نہیں کرنا چاہیے۔ ابھی کرشنگ سیزن شروع ہے۔ لانگ ٹرم میں جب پیداواری فگرز سامنے آجائیں گے پھر صورتحال واضح ہوگی۔ ابھی صرف دکان دار ہی ساتھ ساتھ کام کر رہے ہیں۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott