+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 19:08:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جنوبی پنجاب کی ملز کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14070/80 اور مارچ کے سودوں کے 14170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فارورڈ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے مارکیٹ بہتر ہے۔