+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 17:13:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر ساؤتھ کی ملز کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودے 14100 تک کام ہو کر ابھی 14060 جیسی پوزیشن ہے اور مارچ 14170 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔