+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 14:40:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ تو جنوبی پنجاب میں 14000 ہی ہے۔ حاضر مارکیٹ میں بہتری دیکھتے ہوئے فارورڈ گاہک بننا شروع ہوا ہے۔ 3 مل فروری 14090 جبکہ مارچ 14180/90 کا گاہک بن گیا ہے۔ فارورڈ بھی بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔