+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 13:44:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ 14400 رمضان 14210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 14125 بھون 14175 فیصل آباد سائڈ کسان سویرہ 14210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ کنجوانی کشمیر سورج وغیرہ 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں تمام ملز کا 13980/14000 کا لیول ہے۔ زیریں سندھ بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے اومنی گروپ کے 13300 جبکہ مہران فاران آبادگار وغیرہ کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری بازار تھوڑا بہتر اوپن ہوا ہے اور 14080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب کی ملز سے 14000 کے لیول پر کافی کام ہوئے ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ وقتی اگر نیچے اچھی گاہکی نکلتی ہے تو بازار میں تھوڑی بہت روپیہ دو بہتری بن سکتی ہے۔ تاہم لانگ ٹرم کے لیے انویسٹرز گاہک نہیں ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے ابھی کام نہیں کرنا چاہیے۔ ابھی کرشنگ سیزن شروع ہے۔ لانگ ٹرم میں جب پیداواری فگرز سامنے آجائیں گے پھر صورتحال واضح ہوگی۔ ابھی صرف دکان دار ہی ساتھ ساتھ کام کر رہے ہیں۔