Sesame International Market Update| تل انٹرنیشنل مارکیٹ رپورٹ
Apr 12 2026
Dec 31 2025 16:51:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار بھاگ ناڑی کوالٹی لائنوں پر 5700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔لالا جوار مارکیٹ بھی بہتر ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 8000/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 2 گاڑی تک تھی۔ .
Dec 31 2025 16:13:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید بہتر ہے اور لالا موسی لائن سائڈ پر 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئی ہے اور 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی باریک مالوں کے لوڈ میں 8900/9000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے سردیوں میں تھر سائڈ آٹے کی کنسمشن بھی اچھی ہوتی ہے۔ .
Dec 31 2025 14:50:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 150/200 روپیہ بوری مزید تیز ہوا ہے اور لوڈ میں 9000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والا 9400 روپیہ فی 💯 کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پہنچ پلانٹ والا مال9700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 31 2025 14:17:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار بھاگ ناڑی کوالٹی 5700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی 5800 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت سست نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دادو لائن پر بارشوں کی وجہ سے مال ڈیمیج ہوے ہیں کافی پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جو مال کسانوں نے اپنے فیلڈ میں سکھانے کیلئے رکھے ہوئے تھے وہ ڈیمیج ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ بھاگ ناڑی اور سبی میں مارکیٹ تھوڑی نرم ضرور ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پیسے بہت جلد پڑے ہیں اس لئے مارکیٹ میں کوریکش دیکھنے میں آ رہی ہے .
Dec 31 2025 12:41:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی کوالٹی کے 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو لائن مال ہی نہیں مل رہے ہیں۔ سبی اور بھاگ ناڑی مالوں کی بھی بہت کم بیچ ہے۔ اکا دکا گاڑی کی بیچ آتی ہے۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مالوں کے 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ اور ملتان منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Dec 31 2025 12:09:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن سائڈ پر 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے کچے مالوں کا لوڈ میں 8800/8850 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 30 2025 17:36:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سبی اور بھاگ ناڑی لائن پر 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 5700/5800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ صرف ریٹس ہی ہیں لائنوں سے ان ریٹس میں بیچ نہیں آرہی ہے۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 30 2025 16:38:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8800/8825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رجحان کے باریک مال ملتان منڈی میں 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 30 2025 13:09:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سبی اور بھاگ ناڑی لائن پر 5900 روپیہ من کی بیچ ھے گاہک سست ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ چونکہ چند روز میں بہت زیادہ تیز ہو گئ تھی اس لئے مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ دوسری جانب دادو لائن میں آمدن نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Dec 30 2025 12:41:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ رجحان کے مال ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس کافی تیز ہوچکے ہیں ان ریٹس میں بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہک ریٹ کم کر کے لگاتے ہیں۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 1/2 گاڑی تک تھی۔ .
Apr 11 2026
Apr 11 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott